نبی کریم نے فرمایا: جس نے اپنے بھائی کی مدد پیٹھ پیچھے کی اللہ تعالٰی اس کی دنیا اور آخرت میں مددفرمائے گا۔
رسول اکرم نے فرمایا: جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں لگا رہتا ہے جب تک اللہ تعالٰی اس کی مدد میں لگا رہتا ہے۔
''ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
جو آتے ہیں کام دوسروں کے''
دور حاضر میں جہاں انسان وقت کی گردش میں برق رفتاری سے اپنی زندگی گزاررہا ہے اور اسے اپنے معاملات سلجھانے میں زیادہ وقت درکار ہے وہاں پر ایک ایسی سوچ رکھنا جس کا تعلق انسانی فلاح و بہبود سے لائق تحسین ہے۔ اللہ رب العزت نیک کاموں کے لئے اپنے پسندیدہ بندوں کا انتخاب کرتا ہے اور ہم اللہ تعالٰی کی اس عنایت پر بے حد شکر گزار ہیں کہ اس نے ہمیں نیک مشن کے آغاز کی ذمہ داری دی۔
خدمت کے حصول کے لئے کوشاں
عباسی خدمت خلق ویلفیئر آرگنائزیشن
No comments:
Post a Comment